وزیر اعظم نے نتھیا گلی میں پائین کا پودا لگایا
وزیر اعظم عمران خان نے مون سون شجر کاری مہم کے سلسلے میں نتھیا گلی میں پائین کا پودا لگایا
اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر)پیر کو ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا میں چاہتا ہوں پوری قوم سرسبز پاکستان کے لئے شجرکاری مہم میں حصہ لے ۔