آزاد کشمیر :شہید فوجیوں کی مظفرآباد میں نماز جنازہ ادا

آزاد کشمیر :شہید فوجیوں کی مظفرآباد میں نماز جنازہ ادا

آزاد جموں وکشمیر میں انتخابات کے موقع پر ڈیوٹی کی ادائیگی کے دوران شہید ہونیوالے فوجیوں کی نماز جنازہ گزشتہ روز مظفر آباد میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی(دنیانیوز)آزاد جموں وکشمیر میں انتخابات کے موقع پر ڈیوٹی کی ادائیگی کے دوران شہید ہونیوالے فوجیوں کی نماز جنازہ گزشتہ روز مظفر آباد میں ادا کر دی گئی، ان کے جسد خاکی ان کے آبائی شہروں کو روانہ کئے جا رہے ہیں جہاں انہیں پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں