73پاکستانی امارات کا گولڈن ویز احاصل کرنے میں کامیاب

 73پاکستانی امارات کا گولڈن  ویز احاصل کرنے میں کامیاب

73پاکستانی تاجر متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان بزنس کونسل کے 250 سے زائد ممبران نے گولڈن ویزے کیلئے درخواستیں جمع کرائیں۔صدر پاکستان بزنس کونسل احمد شیخانی نے بتایا دبئی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تعاون سے گولڈن ویزے کے حصول پر کام شروع کیا گیا، انہیں رواں ماہ کے آغاز میں گولڈن ویزا ملا، یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو گولڈن ویزے کی سہولت کا فائدہ اٹھانا چاہیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں