اجمل جامی کے والد کیپٹن (ر )محمد ارشاد انتقال کر گئے

اجمل جامی کے والد  کیپٹن (ر )محمد ارشاد انتقال کر گئے

دنیا نیوز کے معروف صحافی اجمل جامی کے والد کیپٹن (ر )محمد ارشاد گزشتہ روز انتقال کر گئے

لاہور(سٹاف رپورٹر) ا نہیں واپڈا ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ واپڈ ٹائون ایف ٹو کی جامع مسجد میں ادا کی گئی جس میں سینئر صحافیوں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں