ظلم کیخلاف کھڑا ہونا ہی جرات

ظلم کیخلاف کھڑا ہونا ہی جرات

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے والد آصف زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے

کراچی(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے والد آصف زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے والد کے ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے نے ہمیں لفظ جرات کے حقیقی معنی سمجھائے ۔بختاور بھٹو کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے والد کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔انہوں نے لکھا ایک ایسے والد کو سالگرہ کی مبارکباد جنہوں نے ہمیں بتایا حقیقی ہمت وہی ہے کہ جب آپ ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں