اسماعیل گجر 2اگست کوعدالت طلب

 اسماعیل گجر 2اگست  کوعدالت طلب

آزاد کشمیر اسمبلی کے الیکشن میں ن لیگی امیدوار کی جانب سے بھارت کو پکارنے کے معاملہ پر ڈسٹرکٹ بار کے ممبر میاں فیصل شہزاد ایڈووکیٹ نے امیدوار اسماعیل گجر کے خلاف اندراج مقدمہ کی پٹیشن دائر کر دی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے ن لیگی امیدوار اسما عیل گجر کو 2 اگست کو طلب کر لیا اور سول لائن تھانہ کے ایس ایچ او کو بھی تفصیلی رپورٹ دینے کی ہدایت کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں