سلیکشن میں ہارجیت نہیں ہوتی:مریم نواز

 سلیکشن میں ہارجیت نہیں  ہوتی:مریم نواز

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہار اور جیت کا پتا تب چلے گا

لاہور(دنیا نیوز )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہار اور جیت کا پتا تب چلے گا جب الیکشن ہونگے ،سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی، عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اس لئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں، شیروں کے حوصلے بلند ہیں، ان شائاللہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں