عمران خان کے کل دور ہ لاہور کاامکان

 عمران خان کے کل  دور ہ لاہور کاامکان

وزیراعظم عمران خان کے جمعہ کے روز دور ہ لاہور کاامکان ہے

لاہور (سیاسی رپورٹرسے ) زیر تجویز دورے میں وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ، وزیراعظم کو مختلف ترقیاتی اقدامات کے بارے میں بریف کیاجائے گا ۔وزیراعظم سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات بھی ہوگی۔وزیراعلیٰ آفس میں وزیراعظم کے متوقع دورے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں