پیر پگاراسے ملاقات

پیر پگاراسے ملاقات

سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر صاحب پگارا اور سید صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی

کراچی (سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر صاحب پگارا اور سید صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی اور ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔ اس موقع پر سید محمد راشد شاہ راشدی، سید ابوبکر شاہ راشدی، علی ترین اور کلیم اللہ وسان بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں