ہتک عزت دعو یٰ :شہباز سرخرو عمران معافی مانگیں:مریم اورنگزیب

 ہتک عزت دعو یٰ :شہباز سرخرو  عمران معافی مانگیں:مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عدالت سے شہباز شریف کا ہتکِ عزت کا دعویٰ خارج کرنے کی استدعا کرنے پر وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد، لاہور (سیا سی رپورٹر،اپنے سیاسی رپورٹر سے )مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عدالت سے شہباز شریف کا ہتکِ عزت کا دعویٰ خارج کرنے کی استدعا کرنے پر وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ، انہو ں نے کہااللہ کا شکر ہے کہ شہبازشریف سرخرو ہوئے اور جھوٹ کا منہ ایک اور مرتبہ کالا ہوگیا،شہبازشریف پر جس طرح جھوٹا الزام لگایا تھا، اب سرعام معافی بھی مانگیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں