آئی جی خیبر پختونخوا کورونامیں مبتلا

 آئی جی خیبر پختونخوا کورونامیں مبتلا

انسپکٹر جنرل (آئی جی)پولیس خیبر پختونخوا معظم انصاری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور(این این آئی)ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی، انہوں نے کہا کہ مجھے کورونا کی علامات ہیں، بخار اور جسم میں تکلیف بھی ہے ،انہوں نے کورونا سے صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں