عمران خان نے عرب پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت قبول کر لی

عمران خان نے عرب پارلیمنٹ  سے خطاب کی دعوت قبول کر لی

وزیراعظم عمران خان نے عرب پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل عسومی کی طرف سے وزیراعظم کوخطاب کی دعوت دی گئی جسے انہوں نے قبول کر لیا ، وہ عرب پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے غیرعرب سربراہ ہوں گے ۔عرب پارلیمنٹ کے صدرنے وزیراعظم پاکستان کے مسلمانوں کے مسائل کے حوالے سے موقف پربھرپورتعریف کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں