پی ٹی آئی رکن اسمبلی جعفرلغاری ،بیوی اوربیٹی کی جائیدادکا ریکارڈ طلب

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جعفرلغاری ،بیوی  اوربیٹی کی جائیدادکا ریکارڈ طلب

پی ٹی آئی کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

لاہور(سٹاف رپورٹر سے ) ایل ڈی اے سے املاک کا ریکارڈ مانگ لیا، بروقت ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر نیب کی جانب سے ایل ڈی اے کو دوسرا مراسلہ لکھا گیا،مراسلے میں پلاٹ نمبر 24 مین گلبرگ لاہور کی پراپرٹی کا تمام ریکارڈ طلب کیا گیاہے ۔ سردار جعفر لغاری کی بیوی اور بیٹی کے نام پرجائیداد کا ریکارڈ بھی مانگا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں