ترین کی ملز کو چینی فروخت کی اجازت کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل

ترین کی ملز کو چینی فروخت کی اجازت کے  فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل

وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) جس میں لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیا ہے ۔سپریم کورٹ میں عبوری ریلیف کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ لاہورہائیکورٹ نے جے کے اورجے ڈی ڈبلیو ملزکے خلاف کارروائی نہ کرنے کاحکم دیا ہے ۔اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ شوگر ملز کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا ہائیکورٹ کاعبوری حکم کالعدم قرار دے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں