سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ، عمران خان

سرسبز پاکستان کے جنگلات کے  محافظ ہمارے ہیرو ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) چترال کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہونے والے جمشید اقبال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ سامنے آیا ہے ۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ جمشید اقبال ہمارے ہیرو ہیں، شہید جمشید اقبال چترال میں محکمہ جنگلات میں تعینات تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں