ہر کا م اپوزیشن کی نظر میں سازش

ہر کا م اپوزیشن کی نظر میں سازش

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا اپوزیشن کے نام پر ڈاکوؤں کے ٹولے نے ملک کو لوٹنے اور اپنی جیبیں بھرنے کے علاوہ کچھ نہ کیا

لاہور ،راولپنڈی (سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر) آج جب یہ اقتدار سے باہر ہیں تو انہیں ملکی فلاح و بہبود کا ہر کام سازش نظر آتا ہے ۔ سعد رفیق کے بیان پرردعمل میں انہوں نے کہا ترقی و خوشحالی کے سفر کو کوئی "ساون کا اندھا" ہی سازش کہہ سکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں