جوہڑ میں ڈوب کر معمر شخص جاں بحق

 جوہڑ میں ڈوب کر معمر شخص جاں بحق

جوائے لینڈ پارک کے قریب جوہڑ میں ڈوب کر معمر شخص جاں بحق ہو گیا

ننکانہ صاحب(خبر نگار) ریسکیو ذرائع کے مطابق جوہڑ سے ملنے والی لاش کی شناخت امداد علی ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں