جائیداد میں حصہ نہ ملنے پر نوجوان کی خود سوزی کی کوشش

جائیداد میں حصہ نہ ملنے پر  نوجوان کی خود سوزی کی کوشش

جائیداد میں حصہ نہ ملنے پر نوجوان نے خود سوزی کی کوشش کی

فیروزوالا ( تحصیل رپورٹر) 2 بچوں کے باپ کامران نے خود پر مٹی کا تیل ڈال کرآگ لگانے کی کوشش کی مگر پولیس نے شہریوں کی مدد سے بچا لیا اور مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں