روہی نالے نے تباہی مچا دی ،فصلیں زیر آب

 روہی نالے نے تباہی  مچا دی ،فصلیں زیر آب

چونیاں میں روہی نالے نے تباہی مچا دی ،سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا

چونیاں(تحصیل رپورٹر) جگہ جگہ نالے میں رکاوٹیں ہیں جس وجہ سے پانی کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور گلیوں ، بازاروں میں پانی جمع ہے اور فصلیں زیر آب آ چکی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں