قصور:بچی سمیت 2 خواتین سے زیادتی،2 اغوا

قصور:بچی سمیت 2 خواتین  سے زیادتی،2 اغوا

بچی سمیت 2 خواتین سے زیادتی،2 کو اغوا کرلیا گیا جبکہ ایک لڑکے اور 2 خواتین سے زیادتی کی کوشش کی گئی

قصور:(خبرنگار نمائندہ دنیا)بھسرپورہ میں ملزم عمران نے مقبولاں کی 9 سالہ بیٹی ، ٹبی کمبواں میں ملزم شفیق نے (ر) بی بی سے زیادتی کر ڈالی ،کرایہ پر رہائش پذیر خاتون سے ہمسائے ناصر ،( م ) بی بی سے عامر اور یونس نے سجاد علی کے پندہ سالہ بھتیجے سے زیادتی کی کوشش کی جبکہ جمبر کلاں سے محمد اعظم وغیرہ 3 ملزموں نے صابر علی کی بیٹی،غلام مصطفی وغیرہ تین ملزموں نے عارف کی بیوی کو اغوا کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں