پانی بچائیں، مستقبل بچائیں

پانی بچائیں، مستقبل بچائیں

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے پاکستان میں زیر زمین کم ہوتی پانی کی سطح پر تشویش کا اظہار کیا ہے

لاہور(سیاسی رپورٹر سے ) انہوں نے کہا پانی بچائیں تا کہ پاکستان کا مستقبل سر سبز ہو سکے ، آبی وسائل کے بہتر استعمال سے ہی پاکستان کے معاشی مسائل کا خاتمہ ممکن ہے ۔ فرسودہ نہری نظام صرف 30 دن پانی کو محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مستقبل میں پیش آنے والے خطرے کو بھانپتے ہوئے کہا پانی بچائیں، مستقبل بچائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں