سانگلا: ہائیکورٹ کے حکم پر 154 دکانیں ڈی سیل

سانگلا: ہائیکورٹ کے حکم  پر 154 دکانیں ڈی سیل

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر154دکانیں ڈی سیل کر دی گئیں

سانگلا ہل(تحصیل رپورٹر) عدالت سے ریلیف ملنے پر دکانداروں نے ریلی نکالی اور مٹھائی تقسیم کی ، میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر یاسر گیلانی نے کمیٹی کی 154د کانوں کو دوبارہ نیلامی کیلئے سیل کرنے کا حکم دیا تھا،جس پر کمیٹی کے عملے نے بغیر نوٹس راتوں رات د کانیں سیل کر دیں جس پر دکانداروں نے عدالت عالیہ سے رجوع کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں