ویسٹ کی خریدو فروخت،5کباڑیوں پر مقدمات، 10 ہسپتالوں کو نوٹس

 ویسٹ کی خریدو فروخت،5کباڑیوں  پر مقدمات، 10 ہسپتالوں کو نوٹس

محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے متعدد کباڑخانوں کا معائنہ کیا

ننکانہ صاحب(خبر نگار) ہسپتالوں کی ویسٹ کی غیر قانونی خریدوفروخت پر 5 کباڑ خانوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے ، رولز کی خلاف ورزی پر 10 ہسپتالوں کو نوٹس جاری کر دئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں