سعودی عرب سے کراچی آنے والے 8 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

سعودی عرب سے کراچی آنے والے  8 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے 8مسافروں میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے

لاہور (نیوز رپورٹر ) مسافر دارالحکومت ریاض سے سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 708 کے ذریعے کراچی پہنچے تھے ۔ محکمہ صحت نے تشخیص پر انہیں قرنطینہ کے لیے سندھ گور نمنٹ قطر ہسپتال منتقل کردیاہے ۔دو روز قبل بھی سعودی شہر جدہ سے کراچی پہنچنے والے 9 مسافر کورونا میں مبتلا نکلے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں