نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مشیرداخلہ شہزاداکبرنےقوم کوگمراہ کرنےکی کوشش کی،احسن اقبال
  • بریکنگ :- حکومت نےبرطانیہ کوجھوٹ کےپلندےدیئے،احسن اقبال
  • بریکنگ :- انہوں نےبرطانیہ سےاپنےحق میں فیصلہ لینےکی کوشش کی،احسن اقبال
  • بریکنگ :- شہبازشریف کیخلاف خودساختہ ثبوت دیئےگئے،احسن اقبال
  • بریکنگ :- وزیراعظم حسد کی آگ میں بہت آگےجاچکےہیں،احسن اقبال
  • بریکنگ :- 4 سال سےنوازشریف کیخلاف کوئی کیس ثابت نہیں کرسکے،احسن اقبال
  • بریکنگ :- شہبازشریف کیخلاف ایک پیسےکاالزام بھی ثابت نہیں ہوسکا،احسن اقبال
  • بریکنگ :- 29 ارب کےسی پیک منصوبوں میں 29 پیسےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،احسن اقبال
  • بریکنگ :- ڈی جی نیب لاہوربرطانیہ جاکرحکام سےملے،احسن اقبال
  • بریکنگ :- یہ پاکستان دشمنی کےایجنڈےپرکام کررہےہیں،احسن اقبال
Coronavirus Updates

پی آئی اے کی لاہور سے کینیا کیلئے دو خصوصی پروازیں

پی آئی اے کی لاہور سے کینیا  کیلئے دو خصوصی پروازیں

دنیا اخبار

پی آئی اے کی لاہور سے کینیا کے لئے دو خصوصی پروازیں روانہ ہوگئیں

لاہور (نیوز رپورٹر )ترجمان کے مطابق لاہور سے دو بوئنگ 777 طیارے نیروبی کے لئے روانہ ہوئے ۔دونوں خصوصی چارٹر پروازوں کے ذریعے تقریباً 700 مسافر روانہ ہوئے ۔قومی ائیر لائن مسافروں کی سہولت کے لئے ان مقامات کے لئے بھی پروازیں چلا رہی ہے جہاں پر پی آئی اے کا معمول کا آپریشن نہیں ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement