شہباز اور حمزہ لاہور میں ہونے کے باوجودڈویژنل اجلاسوں میں نہ آئے

 شہباز اور حمزہ لاہور میں ہونے کے باوجودڈویژنل اجلاسوں میں نہ آئے

مسلم لیگ ن کے ڈویژنل اجلاسوں میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور میں موجود ہونے کے باوجود نہ آئے

لاہور(اپنے سیاسی رپورٹر سے ) اجلاس کے شرکاء بھی شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عدم شرکت کے حوالے سے معلوم کرتے رہے ، مسلم لیگ ن پنجاب کے سیکرٹری جنرل سردار اویس لغاری کاکہناتھاکہ مسلم لیگ ن میں بائیکاٹ کی کوئی گنجائش نہیں شہبازشریف مصروفیت کے باعث نہیں آئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں