ساندہ:نامعلوم وجوہات کی بنا پر30سالہ نوجوان کی خودکشی

ساندہ:نامعلوم وجوہات کی بنا  پر30سالہ نوجوان کی خودکشی

نامعلوم وجوہات کی بنا پر 30سالہ نوجوان کی خودکشی

لاہور (خبر نگار سے ،نمائندہ دنیا) تفصیلات کے مطابق ساندہ کے رہائشی 30سالہ احمد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں