لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بارش :محکمہ موسمیات

لاہور سمیت مختلف شہروں  میں آج بارش :محکمہ موسمیات

لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں آج بارش کی پیشگوئی ، کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور (دنیا نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آج خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اسلام آباد میں رات کے وقت تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں