نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ربیع الاول کی تیاریاں جاری ہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کاٹویٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ پرعیدمیلادالنبی ﷺ کی خوشی میں چراغاں
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان نےبنی گالہ میں اپنی رہائشگاہ کی تصویرٹویٹ کردی
Coronavirus Updates

نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں بھارتی ہاتھ؟

نیوزی لینڈ کے دورے کی  منسوخی میں بھارتی ہاتھ؟

دنیا اخبار

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کی منسوخی میں بھارتی ہاتھ بے نقاب ہوگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)بھار تی صحافی ابھی نندن مشرا نے برطانوی اخبار گارجین میں اکیس اگست کو خبر دی تھی کہ دورہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پرحملہ ہوسکتا ہے ۔ سنڈے گارجین میں احسان اللہ احسان کے حوالے سے کہا گیا کہ داعش میچ پر حملہ کرے گی۔جمعہ کو نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ پاکستان کی سیریز کی اچانک منسوخی کے بعد ابھی نندن مشرا کی خبر کو بھارتی میڈیا نے بھی خوب چلایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement