’’سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا ‘‘مریم نے عمران کابیان شیئر کر دیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم کرنے پرمختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا’’۔ مریم نواز نے ٹو یٹر پر خبر کا سکرین شاٹ بھی لگا دیا
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم کرنے پرمختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا’’۔ مریم نواز نے ٹو یٹر پر خبر کا سکرین شاٹ بھی لگا دیا۔ٹویٹر پر سکرین شاٹ کے ساتھ عمران خان کا بیان بھی شیئر کیا ۔