پانچ سیکرٹریز کو اظہار ناپسندیدگی کے نوٹس جاری

پانچ سیکرٹریز کو اظہار  ناپسندیدگی کے نوٹس جاری

وزیرا علیٰ بزدار کے حکم پر 5 بیوروکریٹس سے کارکردگی پر جواب طلب کر لیا گیا

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے پانچ سیکرٹریز کو اظہار ناپسندیدگی کے نوٹس بھی جاری کر دئیے ۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری، سیکرٹری آبپاشی، سیکرٹری بلدیات ،سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں