لاہور: خاتون کو ہراساں کرنیکی ویڈیو منظر عام پر آگئی ، ملزم گرفتار

لاہور: خاتون کو ہراساں کرنیکی ویڈیو منظر عام پر آگئی ، ملزم گرفتار

گلشن راوی کے علاقہ میں خاتون کوہراساں کئے جانے کاانوکھا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) بچوں کوسکول چھوڑکرواپس لوٹنے والی خاتون کونامعلوم شخص نے ہراساں کیا،گلشن راوی پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہرکی مدعیت میں ہراسگی کامقدمہ درج کیا۔ موٹرسائیکل سوارشخص سکول سے پیچھاکرتاگھرتک پہنچ گیاتھا، خاتون گلی میں داخل ہوئی تومنہ پرماسک لگائے شخص نے اپنے کپڑے اتاردئیے ،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں