یوسف رضا گیلانی کا ذاکر نائیک سے ٹیلی فونک رابطہ

یوسف رضا گیلانی کا  ذاکر نائیک  سے ٹیلی فونک رابطہ

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا

اسلام آ باد (آئی این پی )جس میں دونوں کے درمیان مسلمانانِ عالم کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی ۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے ملائشیا میں مقیم ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آنے کی دعوت دی، جس پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اظہارتشکر کیا اور دعوت قبول کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں