اسلام آباد ایئر پورٹ میں اسلحہ سمیت داخلے کی کوشش کرنیوالاگرفتار

اسلام آباد ایئر پورٹ میں اسلحہ سمیت  داخلے کی کوشش کرنیوالاگرفتار

اسلام آباد ا یئر پورٹ میں اسلحہ سمیت داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کو پکڑ لیا گیا

اسلام آباد (خبر نگار) گلنار دین سکنہ نوشہرہ اپنی گاڑی پر ایئر پورٹ کے مین گیٹ پر آیا جہاں چیکنگ کے دوران اسکی گاڑی سے شارٹ گن اور 5 کارٹن را ئونڈ بر آمد ہوئے جس پر اس کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں