کراچی :خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش

کراچی :خاتون کے  ہاں تین بیٹوں کی پیدائش

نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے

کراچی(این این آئی)بچوں کا والد سعید مزدور ہے اور بیک وقت 3 بیٹوں کی پیدائش پر انہوں نے کہا کہ میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تینوں بچوں کی صحت بہتر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں