کراچی:پی ٹی آئی کارکنوں کا اپنے ہی رکن اسمبلی کیخلاف مظاہرہ

کراچی:پی ٹی آئی کارکنوں کا اپنے  ہی رکن اسمبلی کیخلاف مظاہرہ

ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خورد برد پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے ہی رکن اسمبلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کردیا

کراچی(آئی این پی) بڑی تعداد میں کارکنوں نے ملک شہزاد کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں