طورخم بارڈرپرپیدل آمدورفت کی بحالی کیلئے لنڈی کوتل بازار میں مظاہرہ

طورخم بارڈرپرپیدل آمدورفت کی  بحالی کیلئے لنڈی کوتل بازار میں مظاہرہ

طورخم بارڈر پر پیدل آمدورفت کی دوطرفہ بحالی کیلئے مزدور یونین نے لنڈی کوتل بازار میں احتجاجی مظاہرہ کیا

خیبر(نمائندہ دنیا) طورخم مزدور یونین، کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن، نوجوانان قبائل اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے اپنے خطاب میں کہا مزدوروں کو راہداری کارڈز پر آمدورفت کی اجازت دی جائے ، اگر ایک ہفتے میں آمدورفت کی اجازت نہ دی گئی تو طورخم بارڈر کے زیرو پوائنٹ پر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں