نا اہلی کیس :الیکشن کمیشن میں آج سماعت

نا اہلی کیس :الیکشن کمیشن میں آج سماعت

سابق وزیر اعظم و سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی معاملہ ، الیکشن کمیشن میں سماعت آج پیر کوہوگی

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی نا اہلی کیس کی سماعت آج پیر کو ہوگی،پیپلز پارٹی کی فریال تالپور نا اہلی کیس بھی سماعت کے لئے مقرر ۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار احمد درانی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن سماعت کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں