25 برسی آج منائی جائیگی

25 برسی آج منائی جائیگی

سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے سابق وزیراعظم شہید بے نظیربھٹو کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کی 25 برسی آج گڑھی خدابخش لاڑکانہ سمیت ملک بھرمیں منائی جائے گی

کراچی(آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے سابق وزیراعظم شہید بے نظیربھٹو کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کی 25 برسی آج گڑھی خدابخش لاڑکانہ سمیت ملک بھرمیں منائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں