وزارت آئی ٹی نے وفاقی کابینہ اجلاس کی کارروائی کیلئے پورٹل تیار کر لیا

وزارت آئی ٹی نے وفاقی کابینہ اجلاس  کی کارروائی کیلئے پورٹل تیار کر لیا

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی کارروائی کیلئے پورٹل تیار کرلیا

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وزارت کے ماتحت ادارے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے مذکورہ پورٹل تیار کیا ہے ۔ وفاقی وزرا پورٹل کے ذریعے اجلاس کی کارروائی میں حصہ لے سکیں گے ۔ وزیراعظم اور کابینہ ارکان پورٹل کے ذریعے سمریاں اور ریکارڈ ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرسکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں