پاکستان میں گزرے موسم گرما کی ناقابل فراموش یادیں ہیں،ڈینش سفیر

پاکستان میں گزرے موسم گرما کی  ناقابل فراموش یادیں ہیں،ڈینش سفیر

ڈنمارک کی سفیر لز روزن ہوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں گزرے موسم گرما کی ناقابل فراموش یادیں ہیں

اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان، ڈنمارک، یورپی یونین تعاون کا دوسرا سال شروع کرنے جا رہی ہوں، لز روزن ہوم کے مطابق ہمارا مقصد علاقائی امن و استحکام اور عوامی ترقی کے دیرپا مقاصد کا حصول ہے ۔ تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں