سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کریگا

سٹیٹ بینک نئی مانیٹری  پالیسی کا اعلان کل کریگا

سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

کراچی (این این آئی) اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر شرح سود 7فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے ۔ملک میں کورونا اور افراط زر کی صورتحال مائیکرو اور میکرو اشاریوں کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں