کویتی حکام کا پی آئی اے کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار
کویتی حکام نے پی آئی اے کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جبکہ کویت کی ایئر لائنز کو پاکستان آنے جانے کی مکمل اجازت ہے
کراچی(آئی این پی) پی آئی اے سعودی عرب، یو اے ای، بحرین کے لیے کامیابی سے پروازیں چلا رہی ہے ، کینیڈا، ملائشیا، افغانستان سمیت وسط ایشیائی ممالک میں بھی آپریشن جاری ہے ۔