بنوں:فورسز پر حملوں میں ملوث 20 لاکھ سرکی قیمت والادہشتگردگرفتار

بنوں:فورسز پر حملوں میں ملوث 20 لاکھ سرکی قیمت والادہشتگردگرفتار

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر حملوں،بم دھماکوں میں ملوث 20 لاکھ سرکی قیمت والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا

بنوں(آئی این پی ) دہشت گرد ولی نور جانی خیل تھانہ جانی خیل کے علاقے میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔اطلاع پر سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا۔دہشت گرد کا تعلق تحریک طالبان پاکستان کے لوکل کمانڈر اختر محمد عرف خلیل جانی خیل گروپ سے ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں