سردار عطا اللہ مینگل کے سیاسی کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکے گا:بلاول

سردار عطا اللہ مینگل کے سیاسی کردار  کو فراموش نہیں کیا جاسکے گا:بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پہنچے

کراچی (این این آئی) جہاں انہوں نے سردار اختر مینگل سے ان کے والد سردار عطا ا للہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی۔ بلاول نے کہا کہ سردار عطااللہ مینگل نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی۔ سردار عطااللہ مینگل کے سیاسی کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں