ماہرہ گھریلو،جنسی تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

ماہرہ گھریلو،جنسی تشدد کیخلاف  عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

اداکارہ ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف ‘کامن ویلتھ’ کی مہم کا حصہ بن گئی ہیں

کراچی(شوبز ڈیسک) انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف عالمی مہم میں سب کو شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔اداکارہ نے لکھا کہ آئیں خاموشی کے اس کلچر کو توڑ ڈالیں جو ایک عرصے سے گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف آواز اٹھانے سے روکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں