پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

 پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ  مردان کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر)ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ایئرفورس کا چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈ کوارٹرز نے اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں