کوئٹہ:مو سیٰ کا لو نی کے قریب دھماکا، 2 افرادزخمی

کوئٹہ:مو سیٰ کا لو نی کے قریب دھماکا، 2 افرادزخمی

کو ئٹہ کے علاقے سریا ب روڈمو سیٰ کا لو نی کے قریب دھماکے میں 2 افرادزخمی ہو گئے

کوئٹہ(کرائم رپورٹر، دنیا نیوز)کو ئٹہ کے علاقے سریا ب روڈمو سیٰ کا لو نی کے قریب دھماکے میں 2 افرادزخمی ہو گئے ۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ روز سریا ب روڈ موسیٰ کا لو نی کے قریب دھما کا ہوا،جس کے نتیجے میں نعمت اﷲشاہوانی اورمحمد اسحاق مینگل زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں