مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ای وی ایم دیکھے گی:سپیکر قومی اسمبلی

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ای وی ایم دیکھے گی:سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی الیکشن ریفارمزکودیکھے گی

اسلام آباد(دنیا نیوز ) دنیا نیوزکے پروگرام‘‘نقطہ نظر’’میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کمیٹی ای وی ایم معاملات کوبھی دیکھے گی،چاہتے ہیں الیکشن میں شفافیت آئے ، اگرالیکشن شفاف نہیں ہوگا توپھرکوئی بھی جماعت نتائج کوتسلیم نہیں گی،چاہتے ہیں ایسا الیکشن ہوجس کا رزلٹ تمام جماعتیں تسلیم کریں، حکومت اوراپوزیشن کی ذمہ داری ہے الیکشن اصلاحات پرسنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں