لندن جانیوالی پرواز میں پاکستانی نژاد خاتون کا انتقال

لندن جانیوالی پرواز میں  پاکستانی نژاد خاتون کا انتقال

اسلام آباد سے لندن جانے والی ایک پرواز میں پاکستانی نژاد خاتون انتقال کر گئی

لاہور (نیوز رپورٹر )برٹش ایئر ویز کی پرواز بی اے 260 اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ ہوئی تھی، طیارہ تاشقند کے قریب تھا کہ اچانک خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑا، کپتان نے تاشقند کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے تاشقند ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اجازت ملنے پر طیارے کو تاشقند ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا، طیارے کے عملے نے تاشقند ایئر پورٹ پر ڈاکٹر اور ایمبولینس طلب کی تاہم خاتون انتقال کر گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں